• کس طرح سائٹ کے مراحل میں شرکت کی جاسکتی ہے؟

    ہر مرحلے سے استفادہ کے لئے سب سے پہلے سائٹ کے رکن بنیں اور صارف کا نام (username) لینے کے بعد آپ اپنی پسند کے مطابق کسی بھی مرحلے سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔
  • ہم کس طرح سائٹ کے رکن بن سکتے  ہیں؟

    سب سے پہلے نام لکھنے کے حصہ میں جائیں جو سائٹ کے اوپر والے حصے میں ہے اور وہاں پرموجود فارم میں درخواست شدہ اطلاعات  کو پر کرکے دارالقرآن سائٹ کے رکن بن جائیں۔
  • دارالقرآن خصوصی سائٹ ہے یا کسی ادارے سے وابستہ ہے؟

    یہ سائٹ خصوصی سائٹ ہے جو قرآن مجید کے دوستداروں اوربعض خیّرافراد اور ڈونرز کے تعاون سے چلائی جاتی ہے۔
  • اس سائٹ میں کن مرحلوں کی تعلیم دی جاتی ہے؟

    اس سائٹ میں جن مراحل کی تعلیم دی جاتی ہے وہ حسب ذیل ہیں:
  • کیا تمام مراحل کی تکمیل کے بعد امتحان لیا جائے گا؟

    ہر مرحلے کے اختتام پر آن لائن اورسکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے امتحان لیا جائے گا، اورہر مرحلے کے ممتازافراد کی معرفی کی جائے گي۔
  • کیا اس نصاب میں کامیاب ہونے والوں کو سند دی جائے گی؟

    اس نصاب میں کامیاب ہونے والوں کو سند عطا کی جائے گي۔
  • کیا دارالقرآن سائٹ کی منیجمنٹ یونیورسٹی تعلیمی شعبوں کے انعقاد کا بھی ارادہ رکھتی ہے؟

    اس سلسلے میں مذاکرات ہوئے ہیں اور امید ہے کہ آئندہ یونیورسٹی تعلیمی شعبے قائم کرنے کی سمت بھی ہم قدم بڑھائیں گے۔
  • دارالقرآن سائٹ کے نصابی مراحل میں جو تعلیم دی جاتی ہے کیا اس کی فیس یا اخراجات ہیں؟

    اس کے تمام اخراجات خیرّ افراد ادا کرتے ہیں لیکن یونیورسٹی کے تعلیمی شعبے قائم کرنے کی صورت میں مختصر فیس دریافت کی جاسکتی ہے۔