قرآن مجید کی تعلیم کا یہ پہلا مرحلہ منعقد کیا جارہاہے جس کا مقصد قرآن مجید سیکھنے والوں کو قرآن مجید سیکھنے کے مقدمات سے آشنا بنانا ہے۔یہ مرحلہ۱۴دروس پر مشتمل ہے۔اس مرحلے سے استفادہ کرنے کے لئے نام درج کرنا ضروری ہے۔نام درج کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

 

قرآن مجید کی تلاوت اور پڑہنے کا مرحلہ