اس مرحلے میں قرآن مجید کی قرائت میں وقف (جہاں رکنا صحیح ہو) اور ابتداء کے اصول کے بارے میں بتایا جائے گا ا۔اس میں بتایا جائے گا کہ قرآن مجید کی تلاوت کے دوران کہاں وقف کیا جائے گا اور کہاں وقف نہیں کیا جائے گا، کن جگہوں پر دوبارہ پڑھنا شروع کیا جاسکتا ہے اور کن مقامات پر یہ کام نہیں کیا جاسکتا۔ وقف کی رعایت سے قرآن کے معانی صحیح اور درست رہتے ہیں۔ انشاءاللہ یہ مرحلہ قرآن مجید سیکھنے کے مرحلے کے بعد قرآن مجید کے مشتاقین کے لئے شروع ہوگا۔

 

قرآن مجید کی قرائت میں وقف اور ابتدا کی تعلیم کا مرحلہ