یہ مرحلہ قرآن مجید کی تلاوت اور پڑھنا سیکھنے کے مرحلے کے بعدکا ہے۔اس مرحلے میں قرآن مجید کے حروف کی صفات اور مشخصات کی دقیق شناخت اور پہچان بیان کی گئی ہے۔ در حقیقت اس مرحلے میں پیغمبر اسلام (ص) کے زمانے میں قرآن مجید کی قرائت کے بارے میں اور اسی قرائت کے مطابق قرآن مجید پڑھنے کی تعلیم دی جائے گي۔ ہم تجوید کے قواعد کو تین مرحلوں میں پیش کریں گے جس میں پہلا مرحلہ دوسرے مرحلے کا مقدمہ ہوگا، قرآن مجید کی تلاوت کا مرحلہ مکمل کرنے کے بعدہی ان مراحلے-کا آغاز ممکن ہوگا۔

 

تجوید سیکھنے کا مرحلہ