تعلیمی نظام میں تحقیق وریسرچ کی اہمیت کے پیش نظر، دارالقرآن کی سائٹ انشاءاللہ مستقبل قریب میں قرآن مجید سے مرتبط موضوعات پر علمی، تربیتی، سماجی، اقتصادی ،سیاسی ، فقہی و ... موضوعات پر سمینار منعقد کرےگی جس میں تمام قومیتوں کے افراد شریک ہوں گے۔