حفظ تمام قرآن

اس مرحلے میں قرآن مجید حفظ کرنے اور حفظ کرنے کے طریقوں کے بارے میں بیان کیا جائےگا۔ اس مرحلے میں قرآنی تعلیم کے شوقین حضرات اس شعبے کے اساتید کی رہنمائی اور نگرانی میں قرآن مجید کو نئے طریقوں سے حفظ کریں گے۔

حفظ تمام قرآن 

 

قرآن مجید کے منتخب سوروں کے حفظ کا فائدہ

قرآن مجید کے  بعض نورانی منتخب سوروں کے حفظ کرنے سے ہماری روح ترو تازہ رہتی ہے اور نور قرآن سےمسلسل فیضیاب ہوتی رہتی۔ 

قرآن مجید کے منتخب سوروں کے حفظ کا فائدہ