سائٹ دارالقرآن ڈاٹ کام DarulQuran.co.uk تعلیمی سائٹ ہے جو آئی ٹی جیسے ماڈرن وسائل کے ذریعہ قرآن مجید کی تعلیمات کو فروغ دینے کاعزم اس اعتقاد کے ساتھ رکھتی ہے کہ رفتار و گفتار اور عمل میں قرآن مجید اللہ تعالی سب سے اہم اور عظیم و معجز نما کتاب ہے۔

اس سائٹ کو بنانے کا مقصد قرآن مجید کی تعلیم کے لئے مناسب ماحول فراہم کرنا ہے اورعالمی سطح پر قرآن مجید کے مختلف علوم اور فنون کو تشنگان قرآن تک آسان طریقہ سے پہنچانا ہے۔

ہمارا مقصداور ہدف قرآن مجید کی تعلیمات اوراس سے متعلق تمام علوم کو پیشرفتہ ٹیکنالوجی کے ذریعہ اور اکیڈمیک  طریقہ سے پیش کرنا ہے۔